urdu
slide-bg

تازہ ترین خبریں

0img

یورپی قانون سازوں کا یورپی پارلیمنٹ کے باہر غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج

یورپی پارلیمنٹ کے کئی ارکان اورسماجی کارکنان نے بدھ کے روز بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع یورپی پارلیمنٹ کے صدر دفتر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے غزہ پٹی ...

جولائی 2, 2025

1img

’ہم اسرائیل کے ساتھ اقتصادی معاہدے یا اسلحہ کی فروخت نہیں چاہتے‘: اسپین کی رکن پارلیمنٹ

اسپین کی رکن پارلیمنٹ تسلم سیدی نے کہا ہے کہ حکومت پر "اسرائیل" کے خلاف کارروائی کرنے کا دباؤ ہے، کیونکہ وہ غزہ پٹی میں نسل کشی کر رہا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں، سیدی نے کہا: "اسپین کی حکومت نے اس...

جولائی 2, 2025

2img

’غزہ میں نسل کشی پر عالمی برادری کے ردِ عمل بزدلانہ ہیں ‘ : صدرِ الجزائری کونسل آف دی نیشن

الجزائر کی کونسل آف دی نیشن کے صدر، صالح قوجیل نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام پر ڈھائی جانے والی نسل کشی کے حوالے سے عالمی برادری کے ردِ عمل کو "بزدلانہ" قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ غزہ کے ساتھ...

جولائی 2, 2025

3img

"اسرائیلی قبضے کے لئے انسانیت کا کوئی مطلب نہیں ہے": ہندوستانی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی

ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی، کانگریس کی جنرل سیکرٹری اور لوک سبھا کی رکن پرینکا گاندھی واڈرا نے اسرائیل قبضے کے ذریعے کئے گئے تازہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں “سرد مہر...

جولائی 2, 2025

4img

عرب پارلیمنٹ نے غزہ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کے اسرائیلی قبضے کے فیصلے کے نتائج سے خبردار کیا ہے

عرب پارلیمنٹ نے غزہ پٹی کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کے اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے، اور کہا ہے کہ یہ عمل جنگی جرم اور اجتماعی سزا ہے جو بین الاقوامی انسانیت کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ایک ...

جولائی 2, 2025

5img

لیگ کے صدر نے جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی اور عرب ایکشن کا مطالبہ کیا

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس اینڈ فلسطین کے صدر، جناب حمید الاحمر نے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی قائم کرنے، زبردستی بے گھر کرنے کو روکنے، اور علاقے میں فوری اور پائیدار انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی...

جولائی 2, 2025

6img

برازیل کے ارکان پارلیمنٹ کا فلسطین کی حمایت اور غزہ پر جنگ کو مسترد کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

برازیل کے اراکین پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام کے لئے ایک یکجہتی تقریب کا اہتمام کیا، جس کا آغاز برازیلین-فلسطینی انسٹی ٹیوٹ (IBRASAL) نے ورکرز پارٹی، کمیونسٹ پارٹی، اور فریڈم اینڈ سوشلزم پارٹی کے متعدد پا...

جولائی 2, 2025

7img

ہندوستان کی پرینکا گاندھی کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی، پارلیمنٹ میں "فلسطین" کا بیگ لے کر آئیں

پیر کو کانگریس کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے "فلسطین" کا لیبل والا بیگ لے کر پارلیمنٹ میں پہونچی۔ حالیہ انتخابی کامیابی کے بعد اپنے پہلے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے، محترمہ گان...

جولائی 2, 2025

8img

اقوام متحدہ سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی مسئلے کے پرامن حل، اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ میں فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق شعبے کی افادیت اور اسرائیل پر شام کے علاقے میں گولان پر طویل عرصے سے قبضے کے مسئلے کو با...

جولائی 2, 2025

9img

نیپال میں ارکان پارلیمنٹ کا حکومت سے غزہ میں نسل کشی پر واضح موقف اپنانے کا مطالبہ

نیپال میں سیاسی جماعتوں اور سول تنظیموں کے ارکان نے وزیر اعظم کے پی شرما اولی پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غیر جانبداری کی پالیسی ترک کر کے انسانی حقوق اور منصفانہ امن کی حمایت میں واض...

جولائی 2, 2025

10img

فلسطینیوں کی لچک الحاق کے منصوبوں اور امریکی وعدوں کو ناکام بنا دے گی: عباس زکی

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس اینڈ فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور فلسطینی قومی کونسل کے رکن عباس زکی نے کہا کہ مغربی کنارے کو ضم کرنے اور فلسطینی عوام کے وجود کو ختم کرنے کے امریکی وعدے اور اسرائ...

جولائی 2, 2025

11img

لیگ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی قبضے کو سزا دینے اور اسے اقوام متحدہ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس اینڈ فلسطین کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلعاوی نے انسانیت، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے اداروں کے خلاف جرائم پر اسرائیلی قبضے کو سزا دینے کے لئے عملی اقدامات...

جولائی 2, 2025