urdu
slide-bg

تازہ ترین خبریں

جولائی 2, 2025

اقوام متحدہ سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی مسئلے کے پرامن حل، اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ میں فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق شعبے کی افادیت اور اسرائیل پر شام کے علاقے میں گولان پر طویل عرصے سے قبضے کے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دینے کی قراردادیں منظور کر لی ہیں۔

تینوں قراردادیں جنرل اسمبلی کے دسویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں عرب ممالک کے گروپ کے سربراہوں، اسلامی تعاون کی تنظیم کے گروپ اور غیروابستہ ممالک کی تحریک کے رابطہ دفتر کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔

undefined-new

یورپی قانون سازوں کا یورپی پارلیمنٹ کے باہر غزہ میں نسل کشی کے خلاف اح...

یورپی پارلیمنٹ کے کئی ارکان اورسماجی کارکنان نے بدھ کے روز بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع یورپی پارلیمنٹ کے صدر دفتر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے غزہ پٹی ...

مزید پڑھیں

undefined-new

’ہم اسرائیل کے ساتھ اقتصادی معاہدے یا اسلحہ کی فروخت نہیں چاہتے‘: اسپی...

اسپین کی رکن پارلیمنٹ تسلم سیدی نے کہا ہے کہ حکومت پر "اسرائیل" کے خلاف کارروائی کرنے کا دباؤ ہے، کیونکہ وہ غزہ پٹی میں نسل کشی کر رہا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں، سیدی نے کہا: "اسپین کی حکومت نے اس...

مزید پڑھیں

undefined-new

’غزہ میں نسل کشی پر عالمی برادری کے ردِ عمل بزدلانہ ہیں ‘ : صدرِ الجزا...

الجزائر کی کونسل آف دی نیشن کے صدر، صالح قوجیل نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام پر ڈھائی جانے والی نسل کشی کے حوالے سے عالمی برادری کے ردِ عمل کو "بزدلانہ" قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ غزہ کے ساتھ...

مزید پڑھیں